تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

مشہور ڈرامہ سیریز "بریجرٹن” کی شوٹنگ تیسری بار کیوں روکنا پڑی؟

نیٹ فلِکس کی مشہور ڈرامہ سیریز "بریجرٹن” کو تیسری بار بھی روک دیا گیا، باوجود اس کے کہ اس ڈرامہ سیریز کے مداح اس کا بے صبری سے انتطار بھی کررہے ہیں۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپوٹ کے مطابق "بریجرٹن” کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ روکنے پر مالکان کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بریجرٹن نیٹ فلیکس کی مشہور سیریز میں سے ایک ہے جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، سیریز نے 12 ایمی ایوارڈز کی نامزدگیاں بھی حاصل کی تھیں ، جن میں بہترین اداکار، بہترین اداکارہ اور بہترین ڈرامہ شامل ہے۔

'برجٹن' کی شوٹنگ تیسری بار روک دی

رپورٹ کے مطابق مشہور ڈرامہ سیریز بریجرٹن کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ کو تیسری بار بھی کوویڈ کی وجہ سے روک دیا گیا ہے۔ اس سے قبل رواں سال جولائی میں بھی بریجرٹن کی شوٹنگ کورونا کی ہی وجہ سے روک دی گئی تھی۔

علاوہ ازیں چند روز قبل نیٹ فلِکس کی ایک اور مشہور زمانہ ویب سیریز "منی ہیسٹ” کا پانچویں اور آخری سیزن ریلیز کردیا گیا ہے۔ ایک بار پھر پروفیسر اپنے نئے اور ناقابل شکست منصوبوں کے ساتھ اپنے ساتھیوں کو بچانے کے لیے پہنچ چکے ہیں۔

Bridgerton' is fun at times, frustrating at others | The Student Printz

منی ہیسٹ کا پانچواں اور آخری سیزن میں 10 اقساط پر مشتمل ہوگا۔ منی ہیسٹ سیزن 5 کی جلد 1 میں پانچ اقساط ہوں گی جبکہ باقی 5 دوسری جلد میں ہونگی۔ جو 3 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

گزشتہ سال 3 اپریل کو ریلیز ہونے والے اس کے چوتھے حصے کو ایک ماہ میں 65 ملین لوگ دیکھ چکے تھے اور یہ ابھی بھی ٹاپ ٹین ویب سیریز میں شامل ہے۔

Bridgerton | Netflix Official Site

Comments

- Advertisement -