تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

سعودی عرب میں پریشانی بڑھنے لگی!

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں لگاتار چوتھے روز بھی کورونا کے 50 سے زائد کیسز سامنے آئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وبا کے 65 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

سعودی محکمہ صحت نے بتایا کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے ایک مریض کی موت بھی ہوئی۔ نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وبا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 369 ہوگئی۔

New coronavirus cases in KSA stay above 50-mark; recoveries rise

مملکت میں کووڈ 19 سے اب تک 8 ہزار 856 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 82 مریض وبا سے صحت یاب بھی ہوئے جس کے بعد کورونا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 636 ہوگئی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا کے فعال کیسز میں سے 33 مریضوں کی حالت تشویش ناک ریکارد کی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -