نئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت قانون نے یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے وزارت قانون نے نئے جسٹس یحییٰ آفریدی کا بطور نئے چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع نے … نئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری پڑھنا جاری رکھیں