نئی دہلی صبح سویرے زلزلے سے لرز اُٹھا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی … نئی دہلی صبح سویرے زلزلے سے لرز اُٹھا پڑھنا جاری رکھیں