دعازہرہ کیس میں نیا موڑ، اہم انکشافات

کراچی کے علاقے الفلاح سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ نے لاہور کے رہائشی سے نکاح کرلیا، کراچی پولیس حکام کو دعا زہرہ سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دعازہرہ کے نکاح نامہ پر لڑکےکا لکھا گیا ایڈریس پرانا نکلا ہے گھر پر ڈاکٹرعبدالحفیظ نامی شخص کی ڈسپنسری موجود ہے۔ نکاح نامہ … دعازہرہ کیس میں نیا موڑ، اہم انکشافات پڑھنا جاری رکھیں