نئے ٹیکس کا اطلاق : بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد : بین الاقوامی سفر پر ٹیکس میں اضافے کے حوالے مسافروں کے لیے بڑی خبر آگئی، ٹکٹ بکنگ پر نئے ٹیکس کا اطلاق شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے، سعودی ائیر، امارات سمیت تمام ایئرلائنز نے پاکستان سے جانے والی تمام پروازوں پر نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگادی۔ ائیر لائنز نے پاکستان … نئے ٹیکس کا اطلاق : بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خبر پڑھنا جاری رکھیں