اتوار, دسمبر 8, 2024
اشتہار

گوادر ایئرپورٹ کے لیے نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری

اشتہار

حیرت انگیز

سول ایوی ایشن نے گوادر ایئرپورٹ کے لیےنیا فلائٹ آپریشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سی اےاے نے گوادر ایئرپورٹ کے لیے 3 ماہ کا نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نیا فلائٹ شیڈول یکم دسمبر سے 28 فروری  تک کےلیے ہے۔

گوادر ایئرپورٹ پر ہفتے میں 3 روزفلائٹ آپریشن ہو گا۔ بدھ، جمعہ اور اتوار کو گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن ہو گا۔

- Advertisement -

سی اے اے کا کہنا ہے کہ نان شیڈول فلائٹس کو 24 گھنٹے قبل آگاہی دینا ہو گی۔

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں