تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

امارات میں سونے کے نئے نرخ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں دس گرام سونے کی قیمت 2114 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونا اکیس سو چودہ درہم جبکہ ایک گرام سونا دو سو گیارہ درہم کا ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یو اے ای میں ایک ملی گرام اکیس فلس کا ہے۔

ایشیا اور یورپ میں گزشتہ روز معمولی حجم کے ساتھ سونے کے ریٹ سترہ سو ستتر ڈالر سے سترہ سو پچاسی ڈالر کے درمیان رہے۔

نیو یارک گولڈ مارکیٹس سترہ سو تہتر ڈالر سے سترہ سو ستاسی ڈالر کے درمیان اتار چڑھاو کی شکار رہیں۔۔ آج صبح سونے کے ریٹ سترہ سو نوے ڈالر تک پہنچ گئے۔

سو اور دو سو دن کا اوسط سترہ سو بانوے ڈالر سے اوپر جانے کیلئے تیار ہے، جو سونے کے خریداروں کو اپنی طرف راغب کرے گا۔ سونے کے ریٹ آج سترہ سو اسی ڈالر سے اٹھارہ سو کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

Comments

- Advertisement -