اتوار, فروری 9, 2025
اشتہار

امارات میں سونے کے نئے نرخ

اشتہار

حیرت انگیز

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں 10 گرام سونے کی قیمت اکیس سو اسی درہم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق امارات میں 10 گرام سونا 2100 درہم، ایک گرام سونا دو سواٹھارہ درہم اور ایک ملی گرام اکیس فلس کا ریکارڈ کیا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے سونے کے بھاو نے پانچ ماہ کی بلند ترین سطح اٹھارہ سو ستتر ڈالر کو چھو کر واپیس اٹھارہ سو پچاس اور اٹھارہ سو ستر ڈالر تک مستحکم رہے۔

سونے کے ریٹ ہفتے کے دوران انیس ڈالر یا ایک اعشاریہ دو فیصد کم ہوئے جبکہ اس کا اختتام اٹھارہ سو پنتیس ڈالر پر ظاہر کر رہا ہے۔

چارٹ پر نظر رکھنے والے انویسٹرز اس کوآئندہ ہفتے تکنیکی طور پر سترہ سو نوے ڈالر کے قریب دیکھ رہے ہیں۔ آئندہ ہفتے سونے کے ریٹ سترہ سو نوے ڈالر سے اٹھارہ سو ساٹھ ڈالر تک رہنے کی توقع ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں