تازہ ترین

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

امارات میں سونے کی نئی قیمتیں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں 10 گرام سونا 2119 درہم کا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امارات میں دس گرام سونا اکیس سو انیس درہم جبکہ ایک گرام سونا 211 درہم کا ریکارڈ کیا گیا اور ایک ملی گرام اکیس فلس کا ہوگیا۔

گزشتہ روز نیو یارک میں سونے کے ریٹ سترہ سو تیراسی ڈالر کی کم ترین سطح پر پہچنے کے بعد سترہ سو نواسی ڈالر پر بند ہوئے۔

سونے کے بھاؤ پچھلے ہفتے پانچ ماہ کی بلند ترین سطح اٹھارہ سو ستتر ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔

یو ایس فیڈ امریکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو قابو پانے کے لیے جلد کاروائی کرے گا، دو دن کے اچھے حجم کے بعد انویسٹرز آج بھی ریٹ اٹھارہ سو پر دیکھ رہے ہیں۔

آج سونے کے ریٹ سترہ سو پچیاسی ڈالر سے اٹھارہ سو پانچ ڈالرتک رہنے کی توقع ہے۔

Comments

- Advertisement -