غزہ میں جنگ کے خاتمے کیلیے قطر اور مصر کی نئی تجویز سامنے آگئی

غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلیے قطر اور مصر کی جانب سے نیا فارمولا تجویز کر دیا گیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات سے منسلک ایک سینئر فلسطینی عہدے دار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ قطر اور مصر نے غزہ میں جنگ … غزہ میں جنگ کے خاتمے کیلیے قطر اور مصر کی نئی تجویز سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں