تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

خیبرپختونخوا کے نئے وزیرتعلیم میٹرک پاس نکلے

پشاور: تبدیلی سرکار نے خیبرپختونخوا میں میٹرک پاس شخص کو صوبے کا نیا وزیر تعلیم بنا ڈالا۔

خیبرپختونخوا کے نئے وزیر تعلیم اکبرایوب میٹرک پاس نکلے، دسویں پاس شخص کو مستقبل کے معمار تیار کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے میٹرک پاس وزیر تعلیم کی تقرری کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکبر ایوب کی تعلیم میٹرک ہے، اس سے پہلے جو وزیرتعلیم ہوتے تھے ان کی تعلیم پرائمری ہوتی تھی۔

اے آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اکبر ایوب کی صلاحیت بہت زیادہ ہے محکمے کو چلانےکیلئےجوصلاحیت چاہیےوہ اکبرایوب کےپاس ہے، اکبر ایوب اس سےپہلےبھی ایک محکمہ کو چلا چکےہیں۔

انہوں نے کہا کہ اکبر ایوب اعلیٰ معیار کےتعلیمی ادارے سےفارغ التحصیل ہیں، جمہوریت میں تعلیم کیلئےکسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے تاہم محکمہ چلانےکے لیے وزیر میں صلاحیت ہونی چاہیے۔

Comments

- Advertisement -