’’قذافی اسٹیڈیم کی نئی لُک‘‘، پی سی بی نے خوبصورت ویڈیو جاری کر دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیار کیے جا رہے قذافی اسٹیڈیم کی ویڈیو پی سی بی نے ’قذافی اسٹیڈیم کی نیو لُک‘ کے نام سے جاری کر دی ہے۔ پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہا ہے اور چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے۔ … ’’قذافی اسٹیڈیم کی نئی لُک‘‘، پی سی بی نے خوبصورت ویڈیو جاری کر دی پڑھنا جاری رکھیں