صارفین ہوشیار ! پاکستان میں آن لائن فراڈ کا نیا طریقہ آگیا

پاکستان میں آن لائن فراڈ کا نیا طریقہ آگیا، جس کا نام ‘فشنگ اسکیم’ ہے، تاہم اب کچھ لوگ اس فراڈ سے بچ گئےاور کچھ لوگ اس کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے فراڈ کے نت نئے طریقے آتے جارہے ہیں، کسی انعام کا لالچ دے کریا کسی … صارفین ہوشیار ! پاکستان میں آن لائن فراڈ کا نیا طریقہ آگیا پڑھنا جاری رکھیں