اتوار, ستمبر 6, 2026
اشتہار

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (11 اگست 2026) : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 70 پیسے کمی جبکہ ڈیزل ڈیزل 1روپے 39پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 325روپے 92پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 382روپے 25پیسے مقرر ہوگئی ہے۔ مذکورہ قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 24 گھنٹے کیلیے ہوگا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 327 روپے 62 پیسے اور 380 روپے 86 پیسے مقرر کی گئی تھی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

اہم ترین

علیم ملک
علیم ملک
علیم ملک پاور ڈویژن، آبی وسائل، وزارت تجارت اور کاروبار سے متعلق دیگر امور کے لیے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ہیں

مزید خبریں