سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق جمعہ یکم اپریل 2022 کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟
پاکستان، انڈیا اور بنگلا دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہوگی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
فوری(بینک الجزیرہ):48روپے 20 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :48روپے 10 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):47 روپے18 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 48 روپے 56 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:48 روپے 50 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):47 روپے 10 پیسے، فیس :15 ریال