پاکستان ٹیم کے نام ایک اور بدترین شکست درج، نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں ہرا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نام ایک اور بدترین شکست درج ہوگئی نیوزی لینڈ کی ٹیم نے گرین شرٹس کو پہلے ٹی 20 میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کا آغاز گرین شرٹس کی ناکامی سے ہوا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے … پاکستان ٹیم کے نام ایک اور بدترین شکست درج، نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں ہرا دیا پڑھنا جاری رکھیں