نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آخری ٹی 20 میچ میں ہرا کر سیریز چار ایک سے جیت لی

ویلنگٹن میں کھیلے گئے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو با آسانی ہرا کر سیریز چار ایک سے جیت لی۔ پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 129 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ کی ٹیم نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 10 اوورز میں دو وکٹوں کے … نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آخری ٹی 20 میچ میں ہرا کر سیریز چار ایک سے جیت لی پڑھنا جاری رکھیں