دورہ نیوزی لینڈ کیلئے35 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں 35کھلاڑی شامل ہیں، بابر اعظم کی زیر قیادت 3ٹی 20اور2ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران دورہ نیوزی لینڈ کیلئے35کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان … دورہ نیوزی لینڈ کیلئے35 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں