بھارتی شیر بھیگی بلی بن گئے، کیویز کے ہاتھوں اپنی سر زمین پر وائٹ واش

نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلی بار اسی کی سر زمین پر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ بھارتی شیر اپنے گھر میں ہی ڈھیر ہوگئے اور کیویز نے بنگلورو اور پونے کے بعد ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو … بھارتی شیر بھیگی بلی بن گئے، کیویز کے ہاتھوں اپنی سر زمین پر وائٹ واش پڑھنا جاری رکھیں