تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

نودریافت شدہ سیارچہ زمین کے قریب سے گزر گیا

ریاض : سعودی ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ حال ہی میں دریافت ہونے والا 7 میٹر طویل سیارچہ زمین سے 38440 کلومیٹر کے فاصلے سے گزرا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق این اے 2021 کے نام منسوب کیا جانے والا یہ نودریافت شدہ سیارچہ 3 جولائی کو زمین کے قریب سے گزرا، جس زمین سے فاصلہ صرف 66 ہزار کلومیٹر تھا۔

سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ سیارچہ زمین سے ایک قمری فاصلے تقریبا 384401 کلومیٹر کے اندر 2021 کے آغاز کے بعد سے اب تک گزرنے والا 68 واں سیارچہ ہے جس کا تعلق اپولو گروپ سے ہے۔

سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زہرہ یہ ایسے سیارچوں کا مجموعہ ہے جس میں 5.3 سے لے کر 12میٹر قطر کی چٹانیں شامل ہیں۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اگر یہ سیارچہ زمین سے تصادم کے راستے پر ہوتا زمین کے مدار میں داخل ہوتے ہی آگ کا گولہ بن جاتا۔

ابوزہرہ نے بتایا ہے کہ جدید سیارچے کی نقل و حرکت کا مشاہدہ، مستقبل میں کسی بھی سیارچے سے لاحق خطرے کا اجتماعی طور پر جواب دینے کے لئے بین الاقوامی صلاحیتوں کی آزمائش کا بہترین موقع ہے۔

Comments

- Advertisement -