تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

نیویارک میں سجا عروسی ملبوسات کا میلہ

نیویارک: روشنیوں کے شہر نیویارک میں جاری برائیڈل فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے ایک سے بڑھ کرایک عروسی لباس کی نمائش کرکے شائقین کے دل جیت لیے۔

نیویارک میں سجنے والے فیشن ویک میں سفید رنگ کے عروسی گاؤن میں ملبوس حسین ماڈلز نے فیشن ویک میں شریک ہونے والے افراد کو اپنے دیدہ زیب ڈیزائنز کا گرویدہ کرلیا۔

فینشن ویک میں دنیا بھرسے آئے ڈیزائنرآئندہ سال کے لئے اپنے شانداربرائیڈل کلیکشن دنیا کے سامنےپیش کر رہے ہیں۔

ڈیزائنرز کی جانب سے پیش کردہ ملبوسات کی تیاری میں سلک استعمال کیا گیا تھا اورجالی پرایمبرائیڈری نے شادی کے ملبوسات کو مزید دلکش اور دیدہ زیب بنادیا تھا۔

اسٹائلش گاؤن پہنی ماڈلز نے جب روشنیوں اورمیوزک کی تھاپ پر کیٹ واک کی تو شائقین داد دیئے بغیرنہ رہ سکے۔

Comments

- Advertisement -