بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے دنگ کردینے والی پیشگوئی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مستقبل کے حوالے سے ایک اور پیش گوئی کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دس سالوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اتنے ترقی کرلے گی کہ دنیا میں بیشتر کاموں کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں ہوگی۔ … بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے دنگ کردینے والی پیشگوئی پڑھنا جاری رکھیں