ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر اور معروف بلے باز نکولس پوران نے 29 برس کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق نکولس پوران نے اپنے فیصلے سے بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے، نکولس ویسٹ انڈیز کے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑی … ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں