تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نائجیریا : 2خودکش بم دھماکوں میں 42افرادہلاک

نائجیریا: شہر میڈوگری کی مسجد میں دوخودکش بمباروں نے خود کو اڑا لیا، جس کے نتیجے میں بیالیس افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرقی شہرمیڈوگری میں دوخود کش دھماکوں میں بیالیس افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسجد میں موجود تمام افراد جان سے گئے۔


تاحال کسی شدت پسند گروپ کی جانب سے دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی، اس سے قبل ابوجا میں دھماکے کے نتیجے میں اٹھارہ افراد ہلاک ہوئے، جس کی ذمہ داری بوکو حرام نے قبول کی تھی.

Comments

- Advertisement -