تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

نائجیریا کی ارب پتی خاتون نے بیٹے کی شادی پر50 لاکھ پاؤنڈ خرچ کر ڈالے

ابوجا : نائجیریا کی ارب پتی ٹائیکون نے بیٹے کی شادی پر50  لاکھ پاؤنڈ خرچ کر ڈالے۔

نائجیریا کی مہنگی ترین شادی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی، نائجیریا کی امیر ترین خاتون نے بیٹے کی شادی پر کسی چیز کی کثر نہ چھوڑی، ارب پتی ٹائیکون نے بیٹے کی شادی کیلئے ایسا جشن کیا ، جس نے سب کو دنگ کردیا۔

نائجیریا کی امیر ترین خاتون فلورنشو الاکیجا کے چوتھے بیٹے فلورن کی شادی ایرانی خوبصورت دوشیزہ سے بلہین پیلس میں ہوئی ، جس کو دس لاکھ سفید پھولوں سے سجایا گیا، دلہا دلہن کیلئے رابن تھیک کی سرپرائز پرفارمنس بھی رکھی گئی ۔

فلورن کی اہلیہ سفید رنگ کے گوؤن اور ہیرے کا ہار پہنے خوبصورت لگ رہی تھیں۔

شادی میں پھولوں سے سجا بارہ فٹ کا کیک کا تیار کیا گیا۔

شاندار شادی میں مہمان بھی شاندار ہی بلائے گئے جنہیں مہنگے ترین گفٹ باکسز بھی دئیے گئے۔

فلورن نے کاروبار، سرمایہ کار اور سنیماٹوگرافر کے زریعے پیسہ کمایا جبکہ فوربس کے مطابق فلورن کی ماں افریقہ کی 14th امیر ترین شخصیت اور اپنے ملک کی امیر ترین خاتون ہے، وہ دنیا کی طاقتور خواتین کی فہرست میں 80 نمبر پر ہے۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی وال پر شیئر کریں۔

Comments

- Advertisement -