نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی باعزت بری ، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد : عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت میں عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ سماعت … نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی باعزت بری ، رہا کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں