ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 9 مریض انجیکشن لگتے ہی بینائی سے محروم

ایبٹ آباد: خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 9 مریض بینائی سے محروم ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلیکس کے شعبہ چشم میں 9 مریض کو انجیکشن لگایا گیا جس کے بعد ان کی بینائی … ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 9 مریض انجیکشن لگتے ہی بینائی سے محروم پڑھنا جاری رکھیں