نشو بیگم نے اپنی سابقہ بہو پر سنگین الزام عائد کردیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے داماد ریمبو کے بعد اپنی سابقہ بہو پر سنگین الزام عائد کردیا۔ اداکارہ نشو بیگم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی سابقہ بہو سے اپنے تعلقات کے بارے میں بات کی۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ … نشو بیگم نے اپنی سابقہ بہو پر سنگین الزام عائد کردیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں