چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم کی بس پریڈ نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم کی ملک واپسی پر بس پریڈ نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد ٹیم کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے لیکن کھلاڑیوں کے لیے کسی تقریب کا اہتمام نہیں کیا گیا ہے نہ ہی … چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم کی بس پریڈ نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں