تازہ ترین

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

عمانی پاسپورٹ میں تبدیلی؟ اہم وضاحت آگئی

عمان نے پاسپورٹ بک سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرِگردش تصویر پر اہم وضاحت کر دی۔

عمانی میڈیا کے مطابق شاہی پولیس نے واضح کیا ہے کہ پاسپورٹ بک میں کسی طرح کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

آن لائن جاری بیان میں پولیس نے کہا کہ سوشل میڈیا پر زیرگردش تصویر اس وقت سلطنت میں استعمال ہونے الیکٹرانک پاسپورٹ کی ہے جو کہ افتتاح کے آغاز میں لی گئی تھی۔

بیان کے مطابق موجودہ پاسپورٹ کی ظاہری شکل، شناخت اور بکُ کی رنگت میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

عمانی میڈیا نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر معلوماتی پوسٹ بھی شیئر کی ہیں تاکہ شہریوں کو حقیقت سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے ابہام کو دور کیا جا سکے۔

No change in appearance of Omani passport :ROP

Comments

- Advertisement -