تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزرا قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

‘عدم اعتماد 48 گھنٹے سے پہلے، کامیابی کا تناسب زیادہ ہے’

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد 48 گھنٹے سے پہلے ہوجائے گی کامیابی کا تناسب زیادہ ہے مگرہ م اس کی طرح بات نہیں کرتے۔

اسلام آباد میں پی پی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خورشید اور نوید قمر تشریف لائے ہیں ہم نےجومعلومات شیئرکیں وہ بہت حوصلہ افزاہیں امنگوں کےمطابق معلومات کےنتائج حاصل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے آپ سے کھیل کھیلا ہے کچھ باتیں ہم آپ سے چھپاتے ہیں سیوریج میں جس طرح پانی بہتا ہے جب ڈھکن کھلتا ہے تو ایسی چیزیں سامنےآتی ہیں جہانگیر ترین سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے۔
م
ولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد ناکام ہو یا کامیاب،یہ سیاسی عمل ہے لیکن یہ ہوتاکون ہے ہمیں دھمکیاں دینے والا، کارکنوں کی لاٹھیاں بھی تیار ہیں۔

پی پی رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ ساڑھے 5 بجے میٹنگ میں سب کچھ طےہوگا سب کچھ میڈیا کو آگاہ کریں گے ان کے پاس ہماری دعوت طےہے، کراچی سےاسلام آبادتک محنت کی ہے عمران خان کوہٹانےکےلیےسب کچھ کیا ہے۔

Comments

- Advertisement -