نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر

بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمد یونس کو عبوری حکومت کا نیا سربراہ مقررکردیا گیا ہے، باقی ارکان کا انتخاب بعد میں کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے فرار کے بعد نئی عبوری حکومت کی بنیاد رکھ دی گئی ہے، طلبہ کے مطالبے پر نوبل انعام … نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر پڑھنا جاری رکھیں