ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل پرائز کیلیے نامزد کیا جائے، حکومت پاکستان

اسلام آباد : حکومت پاکستان نے پاک بھارت جنگ بندی کرانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل پرائز کیلئے نامزد کرنے کی سفارش کردی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے حکومت پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت سے … ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل پرائز کیلیے نامزد کیا جائے، حکومت پاکستان پڑھنا جاری رکھیں