نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنی پہلی ترجیح بتا دی

نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ اختیارات کی تقسیم کے اصولوں پر عمل ہوگا اور پہلی ترجیح دور دراز علاقوں کی ضلعی عدلیہ ہوگی۔ نامزد چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے آج ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے لیے منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے … نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنی پہلی ترجیح بتا دی پڑھنا جاری رکھیں