تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

شمالی کوریا: کورونا کے بعد لاکھوں افراد بخار میں مبتلا

شمالی کوریا میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد یومیہ ایک لاکھ سے زائد افراد بخار میں مبتلا ہونے لگے۔

شمالی کوریا میں کرونا وبا کے سائے گہرے ہونے لگے، سربراہ کم جانگ اُن نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج تعینات کردی۔

کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ایک لاکھ سے زائد ایسے متاثرین آئے ہیں جن میں بخار کی علامات پائی گئی ہیں۔

حکمران ورکرز پارٹی کے اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران بخار کے ایک لاکھ 700 سے زائد مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

شمالی کوریا میں اپریل کے اختتام سے بخار میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 35 لاکھ سے زائد ہوگئی ہےجو کہ ملکی آبادی میں کے ساتویں شخص میں سے ایک کے برابر ہے۔

Comments

- Advertisement -