منگل, فروری 17, 2026
اشتہار

استنبول سمیت کئی شہروں میں میں زلزلے کے جھٹکے

اشتہار

حیرت انگیز

ترکیہ میں پانچ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے سے کئی عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔

ترک ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ کوتاہیہ کے ضلع سِماو میں تھا اور اس کی گہرائی آٹھ اعشاریہ پانچ کلومیٹر تھی۔

جھٹکے استنبول، ازمیر اور بورصہ تک محسوس کیےگئے۔

ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے تاہم متعلقہ ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔

اگست میں، 6.1 کی شدت کا زلزلہ پڑوسی صوبے بالی سیر کے سنڈیرگی میں آیا تھا جس میں ایک شخص جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

اس کے بعد سے، بالیکیسر کے ارد گرد کے علاقے کو چھوٹے جھٹکے لگے ہیں۔ ترکی بڑی فالٹ لائنوں میں شامل ہیں جہاں زلزلے اکثر آتے رہتے ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں