تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

سرکاری و نجی اسکولز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے 7 جون سے صوبے بھر کے تمام اسکولز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے ٹوئٹر پر نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 7 جون بروز پیر سے ‏صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولز کھول دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نوٹیفکیشن میں لکھی گئی ہدایات کو غور سے پڑھا جائے اور اس پر سختی سی ‏عمل کیا جائے، حکومت کی ٹیمیں صورتحال کا بغور جائزہ لیں گی۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 ‏دن کھولےجائیں، تعلیمی ادارےمیں ایک دن میں50فیصدحاضری ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ تعلیمی ادارےمکمل ایس اوپیز کے تحت کھولےجائیں گے۔

Comments

- Advertisement -