ہفتہ, دسمبر 14, 2024
اشتہار

ذہین ترین افراد ہی اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں

اشتہار

حیرت انگیز

یوں تو انٹرنیٹ پر آپ روزانہ ہی مشکل پہیلیاں حل کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کیلیے ایک ایسی پہیلی لائے ہیں جسے حل کرنے میں آپ یقیناً سوچ میں پڑجائیں گے۔

ایسی پہیلیاں ایک طرف تو تصویر بنانے والے کی مہارت کی عکاس ہوتی ہیں، تو دوسری طرف دیکھنے والے کی حاضر دماغی اور مشاہدے کی عادت کا بھی علم دیتی ہیں۔

یہ تصویری پہیلی بھی آپ کی ذہانت اور باریک بینی سے دیکھنے کی عادت کے لیے ایک زبردست چیلنج ہے، تو تیار ہوجائیں اور اس تصویر کو بہت غور سے دیکھیں، اس پہیلی کو ہم نے آپ کیلئے "جارگن جوش” ویب سائٹ سے منتخب کیا ہے۔

- Advertisement -

اس تصویر کو بنانے والے نے سوال پوچھا ہے کہ جب میں 2 سال کا تھا تو میری بہن آدھی عمر کی تھی۔ اب میری عمر 5 سال کی ہے تو بتایئے کہ کیا آپ تصویر میں چھپی میری بہن کی عمر معلوم کر سکتے ہیں؟

Jagranjosh

جی ہاں !! یہ ہے وہ سوال جس کا آپ نے صرف 7 سیکنڈ میں جواب دینا ہے، یہ دماغی پہیلی ریاضی کے فارمولوں اور مساوات کے بجائے آپ کی تخلیقی اور مشاہداتی صلاحیتوں کو پرکھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

تصویر بنانے والے کا دعویٰ ہے کہ مندرجہ بالا تصویر کے برعکس آپ کو تصویر میں میری بہن کی صحیح عمر معلوم کرنے کے لیے اپنی علمی مہارت کا استعمال سنجیدگی سے کرنا ہوگا۔ یہ بہت آسان سا سوال ہے، آپ کو بس اپنی دماغی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے پوری توجہ مرکوز کرنی ہے۔

تصویر میں کل 15 کیک دکھائے گئے ہیں جنہیں 5 کالموں اور 3 قطاروں میں تقسیم کیا گیا ہے، اب تمام قطاروں اور کالموں کو غور سے دیکھیں، کیا آپ کو اس کا صحیح جواب مل گیا؟َ؟

آپ کو بتاتے چلیں کہ صرف 2 فیصد افراد ہی اس قدر تیز نگاہ رکھتے ہیں جو اس پہیلی کا صحیح جواب دے سکتے ہیں، کیا آپ بھی ان میں شامل ہیں؟
صحیح جواب یہ ہے۔


Jagranjosh

جی ہاں !! جب میں ایک سال کا تھا تو میری بہن مجھ سے آدھی عمر یعنی ایک سال کی تھی اب میں 5 سال کا ہوں تو یقیناً وہ چار سال کی ہی ہوگی، جبکہ کچھ لوگ اسے ڈھائی سال کا سمجھ رہے ہوں گے۔ ہے ناں !!

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں