سیلاب متاثرین کا موٹروے چھوڑنے سے انکار، خاتون افسر سے الجھ پڑے

چارسدہ میں سیلاب متاثرین نے موٹروے چھوڑنے سے انکار کردیا اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثانیہ صافی سے الجھ پڑے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں حالیہ سیلابی صورت حال سے بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہوئے اور مکینوں کی بڑی تعداد میں موٹروے پر پناہ لے رکھی تھی جن کو … سیلاب متاثرین کا موٹروے چھوڑنے سے انکار، خاتون افسر سے الجھ پڑے پڑھنا جاری رکھیں