نصرت فتح علی خان سے کس نے پیر پکڑ کر معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے بتادیا

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے حالیہ انٹرویو میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان سے متعلق واقعہ بیان کردیا۔ اداکار اجے دیوگن نے انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ لیجنڈ پاکستانی گلوکار نصرت فتح علی خان سے بھارتی موسیقار آنند بخشی نے پیر پکڑ کر معافی مانگی تھی۔ اجے دیوگن نے … نصرت فتح علی خان سے کس نے پیر پکڑ کر معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے بتادیا پڑھنا جاری رکھیں