وفاقی کابینہ میں توسیع، ایوان صدر میں نئے وزراء کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کے نئے وزراء کی تقریب حلف برداری آج ایوان صدر میں ہوگی، صدر مملکت آصف زرداری 10 سے زائد نئے وزراسے حلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے پہلے مرحلے میں ایوان صدر میں حلف برداری کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ وزراکی تقریب حلف برداری آج … وفاقی کابینہ میں توسیع، ایوان صدر میں نئے وزراء کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل پڑھنا جاری رکھیں