تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

اوبامہ اٹھاسی سال کیوبا کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی صدربن گئے

ہوانا: امریکی صدربراک اوباما کیوباکے تاریخی تین روزہ سرکاری دورے پر ہوانا پہنچ گئے، اٹھاسی سال بعد کسی بھی امریکی صدرکا یہ پہلا دورہ کیوبا ہے۔

امریکا کے صدربراک اوباما کیوبا کے تاریخی دورے پرہوانا پہنچ گئے، امریکا کی خاتون اول مشعل اوبامااوران کی دونوں صاحبزادیاں بھی امریکی صدر کے ہمراہ ہیں۔


کیوبا میں 54سال بعد امریکی سفارتخانہ کھل گیا


اوباما کا یہ دورہ اٹھاسی سال بعد کسی بھی امریکی صدرکا پہلا دورہ ہے۔ شدید بارش میں اوباما نےہوانا کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔

صدراوباما کیوبا کے صدرراؤل کاسترو سے ملاقات کے دوران تجارت اورسیاسی اصلاحات پرگفتگو کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انقلابی رہنما فیڈل کاسترو سے ملاقات صدراوباما کے دورہ کیوبا کے شیڈول کا حصہ نہیں ہے۔

صدراوباما کی کیوبا آمد کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد افراد کوپولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔

Comments

- Advertisement -