تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

چین میں روبوٹس شفیس اور ویٹر بن گئے

بیجنگ: چین میں کرونا کے باعث روبوٹس نے شفیس اور ویٹرز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے باعث چین کے صوبے گوانگ ڈانگ کے ایک کیفے میں کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام کام روبوٹ کی مدد سے کیے جانے لگے۔

کیفے کی صفائی، گاہکوں کو کھانا پیش کرنا یا پھر صارفین کو خوش آمدید کہنا روبوٹس کی ذمہ داری ہے۔

سفید اور گلابی رنگ کے ان روبوٹس کی خاص بات یہ ہے کہ صرف بیس سیکنڈز میں ایک میل تیار ہوجاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کیفے میں موجود یہ روبوٹس اتنے تیز رفتار ہیں کہ بیک وقت چھ سو لوگوں کی خدمت کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث چین میں 47 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد 78 ہزار 428 ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ کرونا سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماہرین کی جانب سے احتیاطی تدابیر جاری کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ احتیاط کے پیش نظر مصافحہ نہ کیا جائے اور گلے ملنے سے پرہیز کیا جائے۔

خیال رہے کہ کرونا کی ویکسین ابھی تک تیار نہیں کی جاسکی ہے جبکہ اس کے ٹرائلز مختلف ممالک میں جاری ہیں اور قوی امکان ہے کہ کرونا کی ویکسین جلد سامنے آجائے گی۔

Comments

- Advertisement -