گوشت اور پولٹری انڈسٹری کے فروغ میں رکاوٹیں دور کی جائیں گی

پنجاب میں گوشت اور پولٹری انڈسٹری کے فروغ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیواسٹاک، ڈیری ڈیولپمنٹ کے لیے پلان طلب کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں گوشت اور پولٹری انڈسٹری کو فروغ دینے کے … گوشت اور پولٹری انڈسٹری کے فروغ میں رکاوٹیں دور کی جائیں گی پڑھنا جاری رکھیں