تازہ ترین

بجٹ 2023-24 قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال...

ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ناگزیر ہے، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ...

پاکستان کا خطرناک ترین دشمن افغانستان میں پُر اسرار طور پر ہلاک

راولپنڈی : پاکستان کا خطرناک ترین دشمن ثنااللہ غفاری...

وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا...

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور بھارتی افواج نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور بھارتی افواج نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا ہے، کشمیری نوجوانوں کو پلواما کے علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پلواما اور نواحی علاقوں کا محاصرہ کرکے چادر اور چاردیواری کا تقدس بھی پامال کیا اور گھروں میں گھس کر خواتین سے بدتمیزی کی۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے اور گزشتہ 5 روز کے اندر 12 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

  یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

Comments