تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

امریکہ میں سیاہ فام بچےکی ہلاکت، سفیدفام پولیس افسرپرکیس نہ چلانےکافیصلہ

فرگوسن: امریکی جیوری نے کھلونا پستول رکھنے پرسیاہ فام بچے کو ہلاک کرنےوالے سفید فام پولیس افسرکے خلاف مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہایو کی مقامی جیوری نے واقعے کو انسانی غلطی قراردیا ہے۔

بارہ سالہ سیاہ فام بچے کو دوہزارچودہ میں سفید فام پولیس افسرنے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا، واقعے کے وقت بچے نے کھلونا پستول اٹھائی ہوئی تھی۔

فیصلے کے بعدپولیس حکام نے شہریوں سے پرامن رہنےکی اپیل کی ہےاس سے قبل بھی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے خلاف مختلف علاقوں میں ہنگامے ہوچکے ہیں۔

امریکہ میں مقیم سیاہ فام برادری کی جانب سے اس واقعے کے خلاف شدید احتجاج کیا تھا جس کے بعد مذکورہ پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -