ایران اسرائیل جنگ : خام تیل کی قیمتیں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کا کہنا ہے لندن … ایران اسرائیل جنگ : خام تیل کی قیمتیں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں پڑھنا جاری رکھیں