site
stats
پاکستان

اوکاڑہ:این اے144سےنومنتخب چوہدری ریاض الحق جج کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

اوکاڑہ : این ایک سو چوالیس کے نومنتخب آزاد امیدوار چوہدری ریاض الحق نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، انکا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام اور علاقے کی بہتری کے لیے کیا۔

اوکاڑہ کے این اےایک سو چولیس سے آزاد امیداوار کی حیثیت سے کامیاب ہونے والے ایم این اے چوہدری الحق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میرے خون میں شا مل ہے.

چوہدری ریا ض الحق نے کہا کہ میرے دادا چوہدری فضل پاکستان بننے سے پہلےمسلم لیگی اور قائد اعظم کے ساتھی تھے.

چوہدری ریاض الحق آج چاربجے لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے.

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top