ایک اور ملک نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

سلطنتِ عمان نے سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے عید الفطر 2025 کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ عمان کے سرکاری اور نجی شعبے شاہی احکامات کے مطابق 29 مارچ 2025 بروز ہفتہ سے عید الفطر کی تعطیلات منائیں گے۔ اگر عید اتوار، 30 مارچ کو آتی ہے تو چھٹی منگل، 1 اپریل، 2025 (3 … ایک اور ملک نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں